Sunday, May 26, 2013

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

میں پناہ مانگتا ہوں اللٌہ کی،دھتکارے ہوئے شیطان سے
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جزا کے دن کا مالک ہے
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

(Al Fatiha :1-7)